Skip Navigation

Cine

Amnios y capas germinales


 

7 días

Compre ahoraDe La biología del desarrollo prenatal

Guión: 1 ہفتے تک خلیے کی اندرونی کمیت میں موجود خلیے دو جھلیاں بناتے ہیں جنہیں زیرنہوضی اور برنہوض کہتے ہیں۔

زیر نہوضی خلیے کیسہ زردہ کا فروغ کرتےہیں، جو ایک ایسی بناوٹ ہے جس کے ذریعہ ماں ابتدائی مضغہ کو تغذیہ فراہم کرتی ہے۔

برنہوضی خلیے ایک جھلی بناتے ہیں جسے غلاف جنین کہتے ہیں، جس میں مضغہ اور پھر جنین پیدائش کے وقت پرورش پاتے ہیں۔

لگ بھگ½2 ہفتوں میں برنہوض خلیہ 3 خصوصی نسیج، یا ابتدائی جنین کی جھلی بناتا ہے، جسے بروں ا دمہ، دروں ادمہ، اور میان ادمہ کہتے ہیں۔

بروں ادمہ کثیر خلیوں والے اعضاء بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب، جلد، ناخن، اور بال بناتے ہیں۔

درون ادمہ نظام تنفس اور اعضائے ہاظمہ کا اندرونی حصے کی تشکیل کرتا ہے اور بڑے اعضاء کے حصے بناتا ہے جیسے جگر اور لبلبہ ۔

میان ادمہ دل، گردے، ہڈیاں، مرمری ہڈیاں، پٹھے، خون کے خلیے، اوردیگر اعضا بناتا ہے۔

Todas las edades en referencia a la fecundación, no al último período menstrual.
 <  Anterior    Ver fotos instantáneas    Siguiente  > 
Amnios y capas germinales
Amnios y capas germinales
Desarrollo embrionario temprano
Desarrollo embrionario temprano
Desarrollo humano
Desarrollo humano
Corazón y sistema circulatorio
Corazón y sistema circulatorio
El plegamiento del embrión
El plegamiento del embrión
El plegamiento del embrión
El plegamiento del embrión
Previous Set Previous Picture Next Set Next Picture