CineLa mórula y el blastocisto |
Compre ahoraDe La biología del desarrollo prenatal |
Guión: باروری کے 3 سے 4 دن بعد، مضغہ کے تقسیم ہونے والے خلیے گول شکل اختیار کرلیتے ہیں اور مضغہ کو توتہ کہاجاتا ہے۔ 4 سے 5 دنوں میں خلیوں کے اس گیند پر ایک جھلی بن جاتی ہے اور تب مضغہ بروزیہ کہلاتا ہے۔ بروزیہ کے اندر کے خلیے کو خلیے کی اندرونی کمیت کہتے ہیں اور یہ سر، جسم اوردیگرسانچوں کوابھارتا ہے جو نموپذیرانسان کے لازمی عضو ہیں۔ |
Todas las edades en referencia a la fecundación, no al último período menstrual.
|
< Anterior | Ver fotos instantáneas | Siguiente > |