CineTres mil millones de pares de bases por célula |
Compre ahoraDe La biología del desarrollo prenatal |
Guión: ہر انسانی خلیے میں لگ بھگ ایسے 3 ارب بنیادی جوڑے ہوتے ہیں۔ واحد خلیے کے ڈی این اے میں اتنی معلومات ہوتی ہے کہ اگر انہیں حرفوں میں اس طرح پیش کیا جائے کہ ہر اساس کا صرف پہلا لفظ لکھا جائے تو 15 ارب صفحات درکار ہوں گے! اگر اسے سرے سے آخر تک ملایا جائے تو، واحد انسانی خلیے میں ڈی این اے کی پیمائش ⅓3 فٹ یا 1 میٹر ہوگی۔ |
Todas las edades en referencia a la fecundación, no al último período menstrual.
|
< Anterior | Ver fotos instantáneas | Siguiente > |