CineCapas germinales y formación de órganos |
Compre ahoraDe La biología del desarrollo prenatal |
Guión: لگ بھگ½2 ہفتوں میں برنہوض خلیہ 3 خصوصی نسیج، یا ابتدائی جنین کی جھلی بناتا ہے، جسے بروں ا دمہ، دروں ادمہ، اور میان ادمہ کہتے ہیں۔ بروں ادمہ کثیر خلیوں والے اعضاء بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب، جلد، ناخن، اور بال بناتے ہیں۔ درون ادمہ نظام تنفس اور اعضائے ہاظمہ کا اندرونی حصے کی تشکیل کرتا ہے اور بڑے اعضاء کے حصے بناتا ہے جیسے جگر اور لبلبہ ۔ میان ادمہ دل، گردے، ہڈیاں، مرمری ہڈیاں، پٹھے، خون کے خلیے، اوردیگر اعضا بناتا ہے۔ |
Todas las edades en referencia a la fecundación, no al último período menstrual.
|
< Anterior | Siguiente > |