Skip Navigation

Cine

ADN


 

Compre ahoraDe La biología del desarrollo prenatal

Guión: جفتے کے 46 لونیے اس مخصوص اولین اشاعت کوپیش کرتے ہیں جو نئے فرد کا مکمل بنیادی جنیناتی خاکہ ہوتا ہے۔ یہ ماسٹر پلان سختی سے لپٹے ہوئے سالموں کے اندرہوتا ہے جسے ڈی این اے کہتے ہیں۔ یہ پورے جسم کی نشونما سے متعلق ہدایات پر مشتمل ہوتا ہے

ڈی این اے سالمے لپٹی ہوئی سیڑھی کے مانند ہوتے ہیں جسے دوہری کنڈلی کہا جاتا ہے۔ سیڑھی کے زینے جفتی سالموں، یا بنیادوں سے بنے ہوتے ہیں، جنہیں گوانین، سائٹوسین، ایڈینین اور تھائیمین کہتے ہیں۔

گوانین صرف سائٹوسین کے ساتھ، اورایڈ ینین تھا ئیمن کے ساتھ ہی جوڑا بناتا ہے۔

Todas las edades en referencia a la fecundación, no al último período menstrual.
 <  Anterior    Ver fotos instantáneas    Siguiente  > 
ADN
ADN
Hasta el sol de ida y vuelta
Hasta el sol de ida y vuelta
Fecundación 1
Fecundación 1
Fecundación 2
Fecundación 2
División celular
División celular
La mórula y el blastocisto
La mórula y el blastocisto
Previous Set Previous Picture Next Set Next Picture