CineEl plegamiento del embrión |
Compre ahoraDe La biología del desarrollo prenatal |
Guión: 3 اور 4 ہفتوں کے دوران، جسم کا سانچہ تیار ہونے لگتا ہے کیونکہ دماغ، حرام مغز، اور مضغہ کے دل کی بہ آسانی شناخت ہوتی ہے جو کیسئہ زردہ کے قریب ہوتا ہے۔ تیز نمو سے نسبتا مسطح مضغےمیں خم پیدا ہوتا ہے۔ یہ عمل کیسئہ زردہ کے حصے کو نظام ہاظمہ کے اندرونی حصے سے جوڑتا ہے اور نموپذیر انسان کے سینے اور جوف شکم کی تشکیل کرتا ہے۔ 4 ہفتے |
Todas las edades en referencia a la fecundación, no al último período menstrual.
|
< Anterior | Ver fotos instantáneas | Siguiente > |