CineCorazón y sistema circulatorio |
Compre ahoraDe La biología del desarrollo prenatal |
Guión: جب خون کا پہلا خلیہ کیسئہ زردہ میں ظاہر ہوتا ہےتو، پورے مضغہ میں شریانیں بننے لگتی ہیں، اور نلی نما دل وجود میں آتا ہے۔ اکثر فورا ہی، تیزی سے نموپذیر دل خود بخود مڑنے لگتا ہے جس سے علیحدہ خانے بننے شروع ہوجاتے ہیں۔ دل کی دھڑکن کا آغاز باروری کے3 ہفتے اور ایک دن بعد ہوتا ہے۔ دورانی نظام جسم کا ایسا اولین نظام، یا متعلقہ اعضاء کا ایک ایسا گروپ ہے جو فعال حالت تک رسائی کے لئے ہے۔ |
Todas las edades en referencia a la fecundación, no al último período menstrual.
|
< Anterior | Ver fotos instantáneas | Siguiente > |